Tuesday, November 7, 2017

پدماوتی کے ٹریلر کی کامیابی، دیپیکا کی پارٹی


بالی وڈ کی نئی فلم پدماوتی کا ٹریلر کیا ریلیز ہوا   ریلیز ہوتے ہی ٹریلر مقبولیت کی بلندیوں کو پہنچ گیا ۔اب فلم میں رانی پدمنی کا مرکزی کردار نبھانےوالی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اس کامیابی پر اپنے  دوستوں کو ایک پارٹی  دے ڈالی  ۔خبروں کے مطابق  دیپیکا کی گرینڈ پارٹی میں نامورشخصیات ' پدماوتی کے فلمساز سنجے لیلا بھنسالی،  ساتھی اداکاروں شاہد کپور اور  رنویر سنگھ سمیت  شاہ رخ خان،  گوری خان، کرن جوہر، عالیہ بھٹ، سدہارتھ ملہوترااور دیگر نے شرکت کی ۔فلم پدماوتی کا ٹریلر گزشتہ ماہ منظرعام پر آیاتھا جسے اب تک 50 ملین افراد دیکھ چکے ہیں فلم کا پہلا گیت  گھومر ' بھی کافی 
 بالی وڈ کی نئی میگا بجٹ فلم ساہو کے فلمسازوں نے فلم کے سیٹ پر موبائل فون لےجانا ممنوع قراردے دیاہے۔فلمسازوں کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے تک وہ فلم کی کہانی اور لوکیشن کے لیک ہونے کے خدشے سے یہ پابندی لگائی ہے۔ بتایاجاتاہے کہ فلم کے سیٹ پر موبائل فون کیلئے خصوصی لاکرز نصب کردئے گئے ہیں جہاں سیٹ پر کام شروع کرنے سے قبل وہاں کام کرنےوالے افراد کے موبائل رکھے جائیں گےجبکہ فلم کے اداکاروں شردھا کپور اور پربھاس اس پابندی سے مسثنی قراردئے گئے ہیں ۔مقبول  ثابت ہورہاہے۔پدماوتی ' یکم دسمبر کو سینما  ریلیز کی جائےگی۔
Share This
Previous Post
Next Post

0 comments: