راولپنڈی(نیوزرپورٹر)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) نے مطالبات منظور نہ ہونے پرقلم چھوڑ ہڑتال جاری رکھتے ہوئے حکومت پنجاب کو خبر دار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات منظور نہ کئے گئے تو 13جنوری کو وزیراعلیٰ ہائوس کے سامنے ...
مطالبات منظور نہ کئے گئے تو 13جنوری کو وزیراعلیٰ ہائوس کے سامنے دھرنا دینگے
