مئیر کراچی سے آزاد بائیجان کے وفد کی ملاقات سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال Haris Khan November 15, 2017 Leave a Reply کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر سے آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفدنے بدھ کی صبح ان کے دفتر میں ملاقا ت کی اس موقع پر آذربائیجان کے ڈپٹی چیف آف مشن، چیف ایگزیکٹو آفیسر کراچی کونسل ... Share This
0 comments: