Wednesday, November 15, 2017

انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنیکی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔ گوشوارے داخل کرانے کی معیاد میں توسیع کی منظوری وزیر خزانہ نے ایف بی آر کی سفارش پر کی۔
Share This
Previous Post
Next Post

0 comments: