.بینظیر کیس کے ملزموں کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کل ہوگی Haris Khan November 15, 2017 Leave a Reply اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت ) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائردرخواست سماعت کیلئے مقررکردی ہے ، جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل جمعہ کوکیس کی سماعت ... Share This
0 comments: