ریفرنسز یکجا کرنے بارے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل کی سماعت آج ہو گی Haris Khan November 15, 2017 Leave a Reply اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نواز شریف کے تین ریفرنس یکجا کرنے کے معاملے پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل کی سماعت آج بروز جمعرات ہوگی۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثاران چیمبر اپیل کی سماعت ... Share This
0 comments: