Wednesday, November 15, 2017

مئیر راولپنڈی نے صفائی کی صورت حال کا جائزہ لینے اور سینٹری ورکرز کے تحفظ کیلئے تیس رکنی ٹیم تشکیل دیدی

راولپنڈی (نیوزرپورٹر) مئیر راولپنڈی سردار نسیم نے شہر میں صفائی کی صورت حال کا جائزہ لینے اور سینٹری ورکرز کے تحفظ کے لئے تیس رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جو گلے محلوں میں جاکر صفائی کی صورت حال کا جائز ہ لے گی اور سینٹری ورکرز کے ...
Share This
Previous Post
Next Post

0 comments: