عید میلادالنبی ؐ کے جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی دیں گے‘ کمشنر کراچی Haris Khan November 15, 2017 Leave a Reply کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کی زیر صدارت ایک اعلی سطحی جلاس میں جشن عید میلاد النبی ؐکے جلوس اور محافل کی سیکورٹی اور شہری سہولتوں کی فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جشن عید ... Share This
0 comments: