ڈرگ روڈ فلائی اوور کا تعمیراتی کام بند ہونے سے شہری دربدر Haris Khan November 15, 2017 Leave a Reply کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈرگ روڈ فلائی اوور کا تعمیراتی کام روک دیا گیا۔ فلائی اوور چھت تبدیل کرنے کے لئے بند کیا گیا تھا لیکن اب تعمیراتی کام بند ہونے سے شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ راشد منہاس روڈ اور ڈرگ روڈ پر کئی کئی ... Share This
0 comments: