امریکہ میں نسلی منافر ت کا ایک اور واقعہ گیس سٹیشن پر فائرنگ سکھ نوجوان قتل Haris Khan November 15, 2017 Leave a Reply واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست سان فرانسسکو کے شہر فریگنو میں 4 گوروں نے ایک گیس فلنگ سٹیشن پر فائرنگ کرکے وہاں کام کرنیوالے سکھ نوجوان کو قتل کر دیا۔ 22 سالہ دھرم پریت سنگھ کا تعلق بھارتی پنجاب کے شہر پھگواڑہ سے تھا۔ ... Share This
0 comments: