شہبازشریف نے جاتی امرا کو وزیراعلیٰ کیمپ آفس بنانے کی سمری پر عملدرآمد روکدیا Haris Khan November 15, 2017 Leave a Reply وزیراعلیٰ شہبازشریف کی جانب سے جاتی امرا کو وزیر اعلیٰ کیمپ آفس ڈیکلیئر کئے جانے کی اطلاعات قانونی حلقوں میں زیربحث رہیں۔ بتایا گیا تھا کہ شہبازشریف نے جاتی امرا کو وزیراعلیٰ کیمپ آفس بنائے جانے کی منظوری دے دی ہے ... Share This
0 comments: