لاہور: گونگے بہرے بچوں پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی Haris Khan November 15, 2017 Leave a Reply لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں گونگے بہرے بچوں پر بس میں تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی نجی ٹی وی کے مطابق کنگ محل سکول کے بچوں کی اب تک دو ویڈیوز سامنے آچکی ہیں ویڈیو میں سکول ملازم ایک گونگے بچے سے جھگڑا کر رہا ہے ... Share This
0 comments: