لاہور: لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھیکنے والے کو 2 بار عمر قید‘ 10 لاکھ روپے جرمانہ Haris Khan November 15, 2017 Leave a Reply لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کورٹ کی طرف سے لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر دو بار عمر قید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا گیا، فاضل سپیشل کورٹ نے مجرم کو 19لاکھ 35ہزار ... Share This
0 comments: